الطور 52:48 واصبر لحكم ربك فانك باعيننا وسبح بحمد ربك حين تقوم ٤٨
وَاصْبِرْ
لِحُكْمِ
رَبِّكَ
فَاِنَّكَ
بِاَعْیُنِنَا
وَسَبِّحْ
بِحَمْدِ
رَبِّكَ
حِیْنَ
تَقُوْمُ
۟ۙ
اور تو ٹھہرا رہ منتظر اپنے رب کے حکم کا تو تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے 1 اور پاکی بیان کر اپنے رب کی خوبیاں جس وقت تو اٹھتا ہے 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
حمد باری کا حکم ٭٭…
پھر فرماتا ہے کہ اے نبی! آپ صبر کیجئے ان کی ایذاء دہی سے تنگ دل نہ ہو جائیے، ان کی طرف سے کوئی خطرہ بھی دل میں نہ لائیے، سنئیے آپ ہماری حفاظت میں ہیں، آپ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں، آپ کی نگہبانی کے ذمہ دار ہم ہیں، تمام دشمنوں سے آپ کو بچانا ہمارے سپرد ہے، پھر حکم دیتا ہے کہ جب آپ ک
حمد باری کا حکم ٭٭…
پھر فرماتا ہے کہ اے نبی! آپ صبر کیجئے ان کی ایذاء دہی سے تنگ دل نہ ہو جائیے، ان کی طرف سے کوئی خطرہ بھی دل میں نہ لائیے، سنئیے آپ ہم