الزخرف 43:17 واذا بشر احدهم بما ضرب للرحمان مثلا ظل وجهه مسودا وهو كظيم ١٧
وَاِذَا
بُشِّرَ
اَحَدُهُمْ
بِمَا
ضَرَبَ
لِلرَّحْمٰنِ
مَثَلًا
ظَلَّ
وَجْهُهٗ
مُسْوَدًّا
وَّهُوَ
كَظِیْمٌ
۟
(حاﻻنکہ) ان میں سے کسی کو جب اس چیز کی خبر دی جائے جس کی مثال اس نے (اللہ) رحمٰن کے لیے بیان کی ہے تو اس کا چہره سیاه پڑ جاتا ہے اور وه غمگین ہو جاتا ہے.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت «وَجَعَلُوا لِلَّـهِ مِمَّا ذَرَأَ مِنَ الْحَرْثِ وَالْأَنْعَامِ نَصِيبًا فَقَالُوا هَـٰذَا لِلَّـهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَـٰذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت