الزخرف 43:19 وجعلوا الملايكة الذين هم عباد الرحمان اناثا اشهدوا خلقهم ستكتب شهادتهم ويسالون ١٩
وَجَعَلُوا
الْمَلٰٓىِٕكَةَ
الَّذِیْنَ
هُمْ
عِبٰدُ
الرَّحْمٰنِ
اِنَاثًا ؕ
اَشَهِدُوْا
خَلْقَهُمْ ؕ
سَتُكْتَبُ
شَهَادَتُهُمْ
وَیُسْـَٔلُوْنَ
۟
اور ٹھہرایا انہوں نے فرشتوں کو جو بندے ہیں رحمٰن کے عورتیں 1 کیا دیکھتے تھے ان کا بننا اب لکھ رکھیں گے اُنکی گواہی اور اُن سے پوچھ ہو گی 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت «وَجَعَلُوا لِلَّـهِ مِمَّا ذَرَأَ مِنَ الْحَرْثِ وَالْأَنْعَامِ نَصِيبًا فَقَالُوا هَـٰذَا لِلَّـهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَـٰذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت