الزخرف 43:20 وقالوا لو شاء الرحمان ما عبدناهم ما لهم بذالك من علم ان هم الا يخرصون ٢٠
وَقَالُوْا
لَوْ
شَآءَ
الرَّحْمٰنُ
مَا
عَبَدْنٰهُمْ ؕ
مَا
لَهُمْ
بِذٰلِكَ
مِنْ
عِلْمٍ ۗ
اِنْ
هُمْ
اِلَّا
یَخْرُصُوْنَ
۟ؕ
اور کہتے ہیں اگر چاہتا رحمٰن تو ہم نہ پوجتے انکو 1 کچھ خبر نہیں انکو اس کی یہ سب اٹکلیں دوڑاتے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت «وَجَعَلُوا لِلَّـهِ مِمَّا ذَرَأَ مِنَ الْحَرْثِ وَالْأَنْعَامِ نَصِيبًا فَقَالُوا هَـٰذَا لِلَّـهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَـٰذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا
مشرکین کا بدترین فعل ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس افترا اور کذب کا بیان فرماتا ہے جو انہوں نے اللہ کے نام منسوب کر رکھا ہے جس کا ذکر سورۃ الانعام کی آیت