الزخرف 43:29 بل متعت هاولاء واباءهم حتى جاءهم الحق ورسول مبين ٢٩
بَلْ
مَتَّعْتُ
هٰۤؤُلَآءِ
وَاٰبَآءَهُمْ
حَتّٰی
جَآءَهُمُ
الْحَقُّ
وَرَسُوْلٌ
مُّبِیْنٌ
۟
کوئی نہیں پر میں نے برتنے دیا انکو اور اُنکے باپ دادوں کو یہاں تک کہ پہنچا اُنکے پاس دین سچا اور رسول کھول کر سنا دینے والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امام الموحدین کا ذکر اور دنیا کی قیمت ٭٭…
قریشی کفار نسب اور دین کے اعتبار سے چونکہ خلیل اللہ امام الحنفاء سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی طرف منسوب تھے اس لیے اللہ تعالیٰ نے سنت ابراہیمی ان کے سامنے رکھی کہ دیکھو جو اپنے بندے آنے والے تمام نبیوں کے باپ، اللہ کے رسول امام الموحدین تھے انہوں نے کھ
امام الموحدین کا ذکر اور دنیا کی قیمت ٭٭…
قریشی کفار نسب اور دین کے اعتبار سے چونکہ خلیل اللہ امام الحنفاء سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی طرف منسو