الزخرف 43:40 افانت تسمع الصم او تهدي العمي ومن كان في ضلال مبين ٤٠
اَفَاَنْتَ
تُسْمِعُ
الصُّمَّ
اَوْ
تَهْدِی
الْعُمْیَ
وَمَنْ
كَانَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
پس کیاتم بہروں کو سناؤگے یا تم اندھوں کو راہ دکھاؤگے اور ان کو جو کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیطان سے بچو ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” جو شخص اللہ تعالیٰ رحیم و کریم کے ذکر سے غفلت و بے رغبتی کرے اس پر شیطان قابو پا لیتا ہے اور اس کا ساتھی بن جاتا ہے “۔
آنکھ کی بینائی کی کمی کو عربی زبان میں «عَشْیٌ فِیْ الْعَیْنِ» کہتے ہیں۔ یہی مضمون قرآن کریم کی اور بھی بہت سی آیتوں میں ہے جیسے فرمایا آیت «وَ
شیطان سے بچو ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” جو شخص اللہ تعالیٰ رحیم و کریم کے ذکر سے غفلت و بے رغبتی کرے اس پر شیطان قابو پا لیتا ہے اور اس کا ساتھی بن جاتا ہے