الزخرف 43:43 فاستمسك بالذي اوحي اليك انك على صراط مستقيم ٤٣
فَاسْتَمْسِكْ
بِالَّذِیْۤ
اُوْحِیَ
اِلَیْكَ ۚ
اِنَّكَ
عَلٰی
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟
سو تو مضبوط پکڑ ے رہ اسی کو جو تجھ کو حکم پہنچا تو ہے بیشک سیدھی راہ پر 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرماتا ہے کہ ” اگرچہ ہم تجھے یہاں سے لے جائیں پھر بھی ہم ان ظالموں سے بدلہ لیے بغیر تو رہیں گے نہیں اگر ہم تجھے تیری آنکھوں سے وہ دکھا دیں جس کا وعدہ ہم نے ان سے کیا ہے تو ہم اس سے عاجز نہیں “۔ غرض اس طرح اور اسطرح دونوں صورتوں میں کفار پر عذاب تو آئے گا ہی۔ لیکن پھر وہ صورت پسند کی گئی جس می
باب…
پھر فرماتا ہے کہ ” اگرچہ ہم تجھے یہاں سے لے جائیں پھر بھی ہم ان ظالموں سے بدلہ لیے بغیر تو رہیں گے نہیں اگر ہم تجھے تیری آنکھوں سے وہ دکھا دیں جس ک