الزخرف 43:48 وما نريهم من اية الا هي اكبر من اختها واخذناهم بالعذاب لعلهم يرجعون ٤٨
وَمَا
نُرِیْهِمْ
مِّنْ
اٰیَةٍ
اِلَّا
هِیَ
اَكْبَرُ
مِنْ
اُخْتِهَا ؗ
وَاَخَذْنٰهُمْ
بِالْعَذَابِ
لَعَلَّهُمْ
یَرْجِعُوْنَ
۟
اور جو دکھاتے گئے ہم انکو نشانی سو پہلی سے بڑی 1 اور پکڑا ہم نے اُنکو تکلیف میں تاکہ وہ باز آئیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قلاباز بنی اسرائیل ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جناب باری نے اپنا رسول و نبی فرما کر فرعون اور اس کے امراء اور اس کی رعایا قبطیوں اور بنی اسرائیل کی طرف بھیجا تاکہ آپ علیہ السلام انہیں توحید سکھائیں اور شرک سے بچائیں۔ آپ علیہ السلام کو بڑے بڑے معجزے بھی عطا فرمائے جیسے ہاتھ کا روشن ہو جانا لکڑی کا اژ
قلاباز بنی اسرائیل ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جناب باری نے اپنا رسول و نبی فرما کر فرعون اور اس کے امراء اور اس کی رعایا قبطیوں اور بنی اسرائیل کی طر