الزخرف 43:55 فلما اسفونا انتقمنا منهم فاغرقناهم اجمعين ٥٥
فَلَمَّاۤ
اٰسَفُوْنَا
انْتَقَمْنَا
مِنْهُمْ
فَاَغْرَقْنٰهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
پھر جب ہم کو غصہ دلایا 1 تو ہم نے اُن سے بدلا لیا پھر ڈبو دیا اُن سب کو
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
فرعون کے دعوے ٭٭…
فرعون کی سرکشی اور خود بینی بیان ہو رہی ہے کہ اس نے اپنی قوم کو جمع کر کے ان میں بڑی باتیں ہانکنے لگا اور کہا ”کیا میں تنہا ملک مصر کا بادشاہ نہیں ہوں؟ کیا میرے باغات اور محلات میں نہریں جاری نہیں؟ کیا تم میری عظمت و سلطنت کو دیکھ نہیں رہے؟ پھر موسیٰ علیہ السلام اور اس کے ساتھیوں کو
فرعون کے دعوے ٭٭…
فرعون کی سرکشی اور خود بینی بیان ہو رہی ہے کہ اس نے اپنی قوم کو جمع کر کے ان میں بڑی باتیں ہانکنے لگا اور کہا ”کیا میں تنہا ملک مصر کا