الزخرف 43:63 ولما جاء عيسى بالبينات قال قد جيتكم بالحكمة ولابين لكم بعض الذي تختلفون فيه فاتقوا الله واطيعون ٦٣
وَلَمَّا
جَآءَ
عِیْسٰی
بِالْبَیِّنٰتِ
قَالَ
قَدْ
جِئْتُكُمْ
بِالْحِكْمَةِ
وَلِاُبَیِّنَ
لَكُمْ
بَعْضَ
الَّذِیْ
تَخْتَلِفُوْنَ
فِیْهِ ۚ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟
اور جب عیسیٰ کھلی ہوئی نشانیوں کے ساتھ آیا، اس نے کہا کہ میں تمھارے پاس حکمت لے کر آیا ہوں اورتاکہ میں تم پر واضح کردوں بعض باتیں جن میں تم اختلاف کررہے ہو پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ابن جریر رحمہ اللہ یہی فرماتے ہیں اور یہی قول بہتر اور پختہ ہے۔ پھر امام صاحب نے ان لوگوں کے قول کی تردید کی ہے جو کہتے ہیں کہ ”بعض“ کا لفظ یہاں پر ”کل“ کے معنی میں ہے اور اس کی دلیل میں لبید شاعر کا ایک شعر پیش کرتے ہیں۔ لیکن وہاں بھی بعض سے مراد قائل کا خود اپنا نفس ہے نہ کہ سب نفس۔ امام صاحب ن
باب…
ابن جریر رحمہ اللہ یہی فرماتے ہیں اور یہی قول بہتر اور پختہ ہے۔ پھر امام صاحب نے ان لوگوں کے قول کی تردید کی ہے جو کہتے ہیں کہ ”بعض“ کا لفظ یہاں پر