الزخرف 43:63 ولما جاء عيسى بالبينات قال قد جيتكم بالحكمة ولابين لكم بعض الذي تختلفون فيه فاتقوا الله واطيعون ٦٣
وَلَمَّا
جَآءَ
عِیْسٰی
بِالْبَیِّنٰتِ
قَالَ
قَدْ
جِئْتُكُمْ
بِالْحِكْمَةِ
وَلِاُبَیِّنَ
لَكُمْ
بَعْضَ
الَّذِیْ
تَخْتَلِفُوْنَ
فِیْهِ ۚ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟
اور جب آیا عیسٰی نشانیاں لے کر بولا میں لایا ہوں تمہارے پاس پکی باتیں 1 اور بتلانے کو بعضی وہ چیز جس میں تم جھگڑتے تھے 2 سو ڈرو اللہ سے اور میرا کہا مانو
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ابن جریر رحمہ اللہ یہی فرماتے ہیں اور یہی قول بہتر اور پختہ ہے۔ پھر امام صاحب نے ان لوگوں کے قول کی تردید کی ہے جو کہتے ہیں کہ ”بعض“ کا لفظ یہاں پر ”کل“ کے معنی میں ہے اور اس کی دلیل میں لبید شاعر کا ایک شعر پیش کرتے ہیں۔ لیکن وہاں بھی بعض سے مراد قائل کا خود اپنا نفس ہے نہ کہ سب نفس۔ امام صاحب ن
باب…
ابن جریر رحمہ اللہ یہی فرماتے ہیں اور یہی قول بہتر اور پختہ ہے۔ پھر امام صاحب نے ان لوگوں کے قول کی تردید کی ہے جو کہتے ہیں کہ ”بعض“ کا لفظ یہاں پر