الزخرف 43:63 ولما جاء عيسى بالبينات قال قد جيتكم بالحكمة ولابين لكم بعض الذي تختلفون فيه فاتقوا الله واطيعون ٦٣
وَلَمَّا
جَآءَ
عِیْسٰی
بِالْبَیِّنٰتِ
قَالَ
قَدْ
جِئْتُكُمْ
بِالْحِكْمَةِ
وَلِاُبَیِّنَ
لَكُمْ
بَعْضَ
الَّذِیْ
تَخْتَلِفُوْنَ
فِیْهِ ۚ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟
اور جب عیسیٰ (علیہ السلام) معجزے کو ﻻئے تو کہا۔ کہ میں تمہارے پاس حکمت ﻻیا ہوں اور اس لیے آیا ہوں کہ جن بعض چیزوں میں تم مختلف ہو، انہیں واضح کردوں1 ، پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میرا کہا مانو.
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ابن جریر رحمہ اللہ یہی فرماتے ہیں اور یہی قول بہتر اور پختہ ہے۔ پھر امام صاحب نے ان لوگوں کے قول کی تردید کی ہے جو کہتے ہیں کہ ”بعض“ کا لفظ یہاں پر ”کل“ کے معنی میں ہے اور اس کی دلیل میں لبید شاعر کا ایک شعر پیش کرتے ہیں۔ لیکن وہاں بھی بعض سے مراد قائل کا خود اپنا نفس ہے نہ کہ سب نفس۔ امام صاحب ن
باب…
ابن جریر رحمہ اللہ یہی فرماتے ہیں اور یہی قول بہتر اور پختہ ہے۔ پھر امام صاحب نے ان لوگوں کے قول کی تردید کی ہے جو کہتے ہیں کہ ”بعض“ کا لفظ یہاں پر