الزخرف 43:71 يطاف عليهم بصحاف من ذهب واكواب وفيها ما تشتهيه الانفس وتلذ الاعين وانتم فيها خالدون ٧١
یُطَافُ
عَلَیْهِمْ
بِصِحَافٍ
مِّنْ
ذَهَبٍ
وَّاَكْوَابٍ ۚ
وَفِیْهَا
مَا
تَشْتَهِیْهِ
الْاَنْفُسُ
وَتَلَذُّ
الْاَعْیُنُ ۚ
وَاَنْتُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟ۚ
ان کے چاروں طرف سے سونے کی رکابیاں اور سونے کے گلاسوں کا دور چلایا جائے گا1 ، ان کے جی جس چیز کی خواہش کریں اور جس سے ان کی آنکھیں لذت پائیں، سب وہاں ہوگا اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے.2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
جنت کی نعمتیں ٭٭…
چاروں طرف سے ان کے سامنے طرح طرح کے ملذذ مرغن خوش ذائقہ مرغوب کھانوں کی طشتریاں رکابیاں اور پیالیاں پیش ہوں گی اور چھلکتے ہوئے جام ہاتھوں میں لیے غلمان ادھر ادھر گردش کر رہے ہوں گے۔ «تَشْـتَهیْـهِ الْاَنْفُسُ» اور «تَشْتَهِی الْاَنْفُسُ» دونوں قرأتیں ہیں۔ یعنی انہیں مزیدار خوشبو
جنت کی نعمتیں ٭٭…
چاروں طرف سے ان کے سامنے طرح طرح کے ملذذ مرغن خوش ذائقہ مرغوب کھانوں کی طشتریاں رکابیاں اور پیالیاں پیش ہوں گی اور چھلکتے ہوئے جام ہات