الزخرف 43:82 سبحان رب السماوات والارض رب العرش عما يصفون ٨٢
سُبْحٰنَ
رَبِّ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
رَبِّ
الْعَرْشِ
عَمَّا
یَصِفُوْنَ
۟
آسمانو ں اور زمین کا خداوند، عرش کا مالک وہ ان باتوں سے پاک ہے جس کو لوگ بیان کرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہالت و خباثت کی انتہاء اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک ہے ٭٭…
” اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئیے کہ اگر بالفرض اللہ تعالیٰ کی اولاد ہو تو مجھے سر جھکانے میں کیا تامل ہے؟ “ نہ میں اس کے فرمان سے سرتابی کروں نہ اس کے حکم کو ٹالوں اگر ایسا ہوتا تو سب سے پہلے میں اسے مانتا اور اس کا اقرار کرتا لیکن
جہالت و خباثت کی انتہاء اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک ہے ٭٭…
” اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئیے کہ اگر بالفرض اللہ تعالیٰ کی اولاد ہو تو مجھے سر