الزخرف 43:83 فذرهم يخوضوا ويلعبوا حتى يلاقوا يومهم الذي يوعدون ٨٣
فَذَرْهُمْ
یَخُوْضُوْا
وَیَلْعَبُوْا
حَتّٰی
یُلٰقُوْا
یَوْمَهُمُ
الَّذِیْ
یُوْعَدُوْنَ
۟
اب چھوڑ دے انکو بک بک کریں اور کھیلیں یہاں تک کہ ملیں اپنے اس دن سے جس کا انکو وعدہ دیا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہالت و خباثت کی انتہاء اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک ہے ٭٭…
” اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئیے کہ اگر بالفرض اللہ تعالیٰ کی اولاد ہو تو مجھے سر جھکانے میں کیا تامل ہے؟ “ نہ میں اس کے فرمان سے سرتابی کروں نہ اس کے حکم کو ٹالوں اگر ایسا ہوتا تو سب سے پہلے میں اسے مانتا اور اس کا اقرار کرتا لیکن
جہالت و خباثت کی انتہاء اللہ تعالٰی کے ساتھ شرک ہے ٭٭…
” اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئیے کہ اگر بالفرض اللہ تعالیٰ کی اولاد ہو تو مجھے سر