الزخرف 43:85 وتبارك الذي له ملك السماوات والارض وما بينهما وعنده علم الساعة واليه ترجعون ٨٥
وَتَبٰرَكَ
الَّذِیْ
لَهٗ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا ۚ
وَعِنْدَهٗ
عِلْمُ
السَّاعَةِ ۚ
وَاِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟
اور وه بہت برکتوں واﻻ ہے جس کے پاس آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے1 ، اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے2 اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤ گے.3
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی چند صفات ٭٭…
جیسے اور آیت میں ہے کہ «وَهُوَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُونَ» [6-الأنعام:3] ” زمین و آسمان میں اللہ وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کو اور تمہارے ہر ہر عمل کو جانتا ہے “۔
وہ سب کا خالق و مالک سب کو
اللہ تعالیٰ کی چند صفات ٭٭…
جیسے اور آیت میں ہے کہ «وَهُوَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا