الزخرف 43:86 ولا يملك الذين يدعون من دونه الشفاعة الا من شهد بالحق وهم يعلمون ٨٦
وَلَا
یَمْلِكُ
الَّذِیْنَ
یَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِهِ
الشَّفَاعَةَ
اِلَّا
مَنْ
شَهِدَ
بِالْحَقِّ
وَهُمْ
یَعْلَمُوْنَ
۟
اور اختیار نہیں رکھتے وہ لوگ جنکو یہ پکارتے ہیں سفارش کا مگر جس نے گواہی دی سچی اور انکو خبر تھی 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی چند صفات ٭٭…
جیسے اور آیت میں ہے کہ «وَهُوَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُونَ» [6-الأنعام:3] ” زمین و آسمان میں اللہ وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کو اور تمہارے ہر ہر عمل کو جانتا ہے “۔
وہ سب کا خالق و مالک سب کو
اللہ تعالیٰ کی چند صفات ٭٭…
جیسے اور آیت میں ہے کہ «وَهُوَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا