الزمر 39:10 قل يا عباد الذين امنوا اتقوا ربكم للذين احسنوا في هاذه الدنيا حسنة وارض الله واسعة انما يوفى الصابرون اجرهم بغير حساب ١٠
قُلْ
یٰعِبَادِ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوْا
رَبَّكُمْ ؕ
لِلَّذِیْنَ
اَحْسَنُوْا
فِیْ
هٰذِهِ
الدُّنْیَا
حَسَنَةٌ ؕ
وَاَرْضُ
اللّٰهِ
وَاسِعَةٌ ؕ
اِنَّمَا
یُوَفَّی
الصّٰبِرُوْنَ
اَجْرَهُمْ
بِغَیْرِ
حِسَابٍ
۟
(اے نبی ﷺ !) آپ کہیے کہ اے میرے وہ بندو جو ایمان لائے ہو ! اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرو جو لوگ احسان کی روش اختیار کریں گے ان کے لیے اس دنیا میں بھی بھلائی ہے اور اللہ کی زمین بہت وسیع ہے یقینا صبر کرنے والوں کو ان کا اجر پورا پورا دیا جائے گا بغیر حساب کے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر حال میں اللہ کی اطاعت لازمی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنے رب کی اطاعت پر جمے رہنے کا اور ہر امر میں اس کی پاک ذات کا خیال رکھنے کا حکم دیتا ہے کہ ” جس نے اس دنیا میں نیکی کی اس کو اس دنیا میں اور آنے والی آخرت میں نیکی ہی نیکی ملے گی۔ تم اگر ایک جگہ اللہ کی عبادت استقلال سے نہ کر س
ہر حال میں اللہ کی اطاعت لازمی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنے رب کی اطاعت پر جمے رہنے کا اور ہر امر میں اس کی پاک ذات کا خیال رکھنے کا ح