الزمر 39:11 قل اني امرت ان اعبد الله مخلصا له الدين ١١
قُلْ
اِنِّیْۤ
اُمِرْتُ
اَنْ
اَعْبُدَ
اللّٰهَ
مُخْلِصًا
لَّهُ
الدِّیْنَ
۟ۙ
تو کہہ مجھ کو حکم ہے کہ بندگی کروں اللہ کی خالص کر کر اسکے لئے بندگی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر حال میں اللہ کی اطاعت لازمی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنے رب کی اطاعت پر جمے رہنے کا اور ہر امر میں اس کی پاک ذات کا خیال رکھنے کا حکم دیتا ہے کہ ” جس نے اس دنیا میں نیکی کی اس کو اس دنیا میں اور آنے والی آخرت میں نیکی ہی نیکی ملے گی۔ تم اگر ایک جگہ اللہ کی عبادت استقلال سے نہ کر س
ہر حال میں اللہ کی اطاعت لازمی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو اپنے رب کی اطاعت پر جمے رہنے کا اور ہر امر میں اس کی پاک ذات کا خیال رکھنے کا ح