الزمر 39:18 الذين يستمعون القول فيتبعون احسنه اولايك الذين هداهم الله واولايك هم اولو الالباب ١٨
الَّذِیْنَ
یَسْتَمِعُوْنَ
الْقَوْلَ
فَیَتَّبِعُوْنَ
اَحْسَنَهٗ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
هَدٰىهُمُ
اللّٰهُ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمْ
اُولُوا
الْاَلْبَابِ
۟
جو بات کو غور سے سنتے ہیں پھر اس کے بہتر کی پیروی کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے ہدایت بخشی ہے اور یہی ہیں جو عقل والے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شرک سے مبرا عبادات ٭٭…
مروی ہے کہ یہ آیت زید بن عمر بن نفیل، ابوذر اور سلمان فارسی رضی اللہ عنہم کے بارے میں اتری ہے لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ آیت جس طرح ان بزرگوں پر مشتمل ہے اسی طرح ہر اس شخص کو شامل کرتی ہے جس میں یہ پاک اوصاف ہوں یعنی بتوں سے بیزاری اور اللہ کی فرمانبرداری۔
یہ ہیں جن کے لیے دونوں جہا
شرک سے مبرا عبادات ٭٭…
مروی ہے کہ یہ آیت زید بن عمر بن نفیل، ابوذر اور سلمان فارسی رضی اللہ عنہم کے بارے میں اتری ہے لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ آیت جس طرح ان