الزمر 39:19 افمن حق عليه كلمة العذاب افانت تنقذ من في النار ١٩
اَفَمَنْ
حَقَّ
عَلَیْهِ
كَلِمَةُ
الْعَذَابِ ؕ
اَفَاَنْتَ
تُنْقِذُ
مَنْ
فِی
النَّارِ
۟ۚ
بھلا جس شخص پر عذاب کی بات ﺛابت ہو چکی ہے1 ، تو کیا آپ اسے جو دوزخ میں ہے چھڑا سکتے ہیں؟2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیک اعمال کے حامل لوگوں کے لئے محلات ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” جس کی بدبختی لکھی جا چکی ہے تو اسے کوئی بھی راہ راست نہیں دکھا سکتا، کون ہے جو اللہ کے گمراہ کئے ہوئے کو راہ راست دکھا سکے؟ تجھ سے یہ نہیں ہو سکتا کہ تو ان کی رہبری کر کے انہیں اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔ ہاں نیک بخت نیک اعمال نیک عقدہ لوگ قیامت کے
نیک اعمال کے حامل لوگوں کے لئے محلات ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” جس کی بدبختی لکھی جا چکی ہے تو اسے کوئی بھی راہ راست نہیں دکھا سکتا، کون ہے جو اللہ کے گمراہ کئے