الزمر 39:25 كذب الذين من قبلهم فاتاهم العذاب من حيث لا يشعرون ٢٥
كَذَّبَ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
فَاَتٰىهُمُ
الْعَذَابُ
مِنْ
حَیْثُ
لَا
یَشْعُرُوْنَ
۟
جھٹلا چکے ہیں ان سے اگلے پھر پہنچا ان پر عذاب ایسی جگہ سے کہ انکو خیال بھی نہ تھا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روزِ قیامت کا احوال ٭٭…
ایک وہ جسے اس ہنگامہ خیز دن میں امن و امان حاصل ہو اور ایک وہ جسے اپنے منہ پر عذاب کے تھپڑ کھانے پڑتے ہوں برابر ہو سکتے ہیں؟ جیسے فرمایا «أَفَمَن يَمْشِي مُكِبًّا عَلَىٰ وَجْهِهِ أَهْدَىٰ أَمَّن يَمْشِي سَوِيًّا عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ» [67-الملك:22] ” اوندھے منہ، منہ
روزِ قیامت کا احوال ٭٭…
ایک وہ جسے اس ہنگامہ خیز دن میں امن و امان حاصل ہو اور ایک وہ جسے اپنے منہ پر عذاب کے تھپڑ کھانے پڑتے ہوں برابر ہو سکتے ہیں؟ جیس