الزمر 39:26 فاذاقهم الله الخزي في الحياة الدنيا ولعذاب الاخرة اكبر لو كانوا يعلمون ٢٦
فَاَذَاقَهُمُ
اللّٰهُ
الْخِزْیَ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ۚ
وَلَعَذَابُ
الْاٰخِرَةِ
اَكْبَرُ ۘ
لَوْ
كَانُوْا
یَعْلَمُوْنَ
۟
پھر چکھائی انکو اللہ نے رسوائی دنیا کی زندگی میں اور عذاب آخرت کا تو بہت ہی بڑا ہے اگر ان کو سمجھ ہوتی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روزِ قیامت کا احوال ٭٭…
ایک وہ جسے اس ہنگامہ خیز دن میں امن و امان حاصل ہو اور ایک وہ جسے اپنے منہ پر عذاب کے تھپڑ کھانے پڑتے ہوں برابر ہو سکتے ہیں؟ جیسے فرمایا «أَفَمَن يَمْشِي مُكِبًّا عَلَىٰ وَجْهِهِ أَهْدَىٰ أَمَّن يَمْشِي سَوِيًّا عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ» [67-الملك:22] ” اوندھے منہ، منہ
روزِ قیامت کا احوال ٭٭…
ایک وہ جسے اس ہنگامہ خیز دن میں امن و امان حاصل ہو اور ایک وہ جسے اپنے منہ پر عذاب کے تھپڑ کھانے پڑتے ہوں برابر ہو سکتے ہیں؟ جیس