الزمر 39:43 ام اتخذوا من دون الله شفعاء قل اولو كانوا لا يملكون شييا ولا يعقلون ٤٣
اَمِ
اتَّخَذُوْا
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
شُفَعَآءَ ؕ
قُلْ
اَوَلَوْ
كَانُوْا
لَا
یَمْلِكُوْنَ
شَیْـًٔا
وَّلَا
یَعْقِلُوْنَ
۟
کیا اس خدا کو چھوڑ کر ان لوگوں نے دوسروں کو شفیع بنارکھا ہے ؟ ان سے کہو ، کیا وہ شفاعت کریں گے خواہ ان کے اختیار میں کچھ ہو نہ ہو اور وہ سمجھتے بھی نہ ہوں ؟
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی مذمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی مذمت بیان فرماتا ہے کہ ” وہ بتوں اور معبودان باطلہ کو اپنا سفارشی اور شفیع سمجھتے ہیں، اس کی نہ کوئی دلیل ہے نہ حجت اور دراصل انہیں نہ کچھ اختیار ہے نہ عقل و شعور۔ نہ ان کی آنکھیں نہ ان کے کان، وہ تو پتھر اور جمادات ہیں جو حیوانوں میں درجہا بدتر ہیں “۔
اس لیے
مشرکین کی مذمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی مذمت بیان فرماتا ہے کہ ” وہ بتوں اور معبودان باطلہ کو اپنا سفارشی اور شفیع سمجھتے ہیں، اس کی نہ کوئی دلیل ہے نہ