الزمر 39:44 قل لله الشفاعة جميعا له ملك السماوات والارض ثم اليه ترجعون ٤٤
قُلْ
لِّلّٰهِ
الشَّفَاعَةُ
جَمِیْعًا ؕ
لَهٗ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
ثُمَّ
اِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟
تو کہہ اللہ کے اختیار میں ہے ساری سفارش اسی کا راج ہے آسمان اور زمین میں پھر اسی کی طرف پھیرے جاؤ گے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی مذمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی مذمت بیان فرماتا ہے کہ ” وہ بتوں اور معبودان باطلہ کو اپنا سفارشی اور شفیع سمجھتے ہیں، اس کی نہ کوئی دلیل ہے نہ حجت اور دراصل انہیں نہ کچھ اختیار ہے نہ عقل و شعور۔ نہ ان کی آنکھیں نہ ان کے کان، وہ تو پتھر اور جمادات ہیں جو حیوانوں میں درجہا بدتر ہیں “۔
اس لیے
مشرکین کی مذمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی مذمت بیان فرماتا ہے کہ ” وہ بتوں اور معبودان باطلہ کو اپنا سفارشی اور شفیع سمجھتے ہیں، اس کی نہ کوئی دلیل ہے نہ