الزمر 39:46 قل اللهم فاطر السماوات والارض عالم الغيب والشهادة انت تحكم بين عبادك في ما كانوا فيه يختلفون ٤٦
قُلِ
اللّٰهُمَّ
فَاطِرَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
عٰلِمَ
الْغَیْبِ
وَالشَّهَادَةِ
اَنْتَ
تَحْكُمُ
بَیْنَ
عِبَادِكَ
فِیْ
مَا
كَانُوْا
فِیْهِ
یَخْتَلِفُوْنَ
۟
تو کہہ اے اللہ پیدا کرنے والے آسمانوں کے اور زمین کے جاننے والے چھپے اور کھلے کے تو ہی فیصلہ کرے اپنے بندوں میں جس چیز میں وہ جھگڑ رہے تھے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صبح و شام کے بعض و ظائف ٭٭…
مشرکین کو جو نفرت توحید سے ہے اور جو محبت شرک سے ہے اسے بیان فرما کر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ «وَحدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ» فرماتا ہے کہ ” تو صرف اللہ تعالیٰ واحد کو ہی پکار جو آسمان و زمین کا خالق ہے اور اس وقت اس نے انہیں پیدا کیا ہے جبکہ نہ یہ کچ
صبح و شام کے بعض و ظائف ٭٭…
مشرکین کو جو نفرت توحید سے ہے اور جو محبت شرک سے ہے اسے بیان فرما کر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ «وَح