الزمر 39:54 وانيبوا الى ربكم واسلموا له من قبل ان ياتيكم العذاب ثم لا تنصرون ٥٤
وَاَنِیْبُوْۤا
اِلٰی
رَبِّكُمْ
وَاَسْلِمُوْا
لَهٗ
مِنْ
قَبْلِ
اَنْ
یَّاْتِیَكُمُ
الْعَذَابُ
ثُمَّ
لَا
تُنْصَرُوْنَ
۟
اور اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور اس کے فرمانبردار بن جائو اس سے پہلے کہ تم پر عذاب ّمسلط ہوجائے پھر تمہاری کہیں سے مدد نہیں کی جائے گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفور و رحیم ہے۔ وہ ہر تائب کی توبہ قبول کرتا ہے۔ ہر جھکنے والی کی طرف متوجہ ہوتا ہے توبہ کرنے والے کے اگلے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے گو وہ کیسے ہی ہوں ک
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفو