الزمر 39:54 وانيبوا الى ربكم واسلموا له من قبل ان ياتيكم العذاب ثم لا تنصرون ٥٤
وَاَنِیْبُوْۤا
اِلٰی
رَبِّكُمْ
وَاَسْلِمُوْا
لَهٗ
مِنْ
قَبْلِ
اَنْ
یَّاْتِیَكُمُ
الْعَذَابُ
ثُمَّ
لَا
تُنْصَرُوْنَ
۟
اور رجوع ہو جاؤ اپنے رب کی طرف اور اسکی حکمبرداری کرو پہلے اس سے کہ آئے تم پر عذاب پھر کوئی تمہاری مدد کو نہ آئے گا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفور و رحیم ہے۔ وہ ہر تائب کی توبہ قبول کرتا ہے۔ ہر جھکنے والی کی طرف متوجہ ہوتا ہے توبہ کرنے والے کے اگلے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے گو وہ کیسے ہی ہوں ک
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفو