الزمر 39:57 او تقول لو ان الله هداني لكنت من المتقين ٥٧
اَوْ
تَقُوْلَ
لَوْ
اَنَّ
اللّٰهَ
هَدٰىنِیْ
لَكُنْتُ
مِنَ
الْمُتَّقِیْنَ
۟ۙ
یا کہنے لگے اگر اللہ مجھ کو راہ دکھاتا تو میں ہوتا ڈرنے والوں میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفور و رحیم ہے۔ وہ ہر تائب کی توبہ قبول کرتا ہے۔ ہر جھکنے والی کی طرف متوجہ ہوتا ہے توبہ کرنے والے کے اگلے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے گو وہ کیسے ہی ہوں ک
توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفو