الزمر 39:6 خلقكم من نفس واحدة ثم جعل منها زوجها وانزل لكم من الانعام ثمانية ازواج يخلقكم في بطون امهاتكم خلقا من بعد خلق في ظلمات ثلاث ذالكم الله ربكم له الملك لا الاه الا هو فانى تصرفون ٦
خَلَقَكُمْ
مِّنْ
نَّفْسٍ
وَّاحِدَةٍ
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنْهَا
زَوْجَهَا
وَاَنْزَلَ
لَكُمْ
مِّنَ
الْاَنْعَامِ
ثَمٰنِیَةَ
اَزْوَاجٍ ؕ
یَخْلُقُكُمْ
فِیْ
بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ
خَلْقًا
مِّنْ
بَعْدِ
خَلْقٍ
فِیْ
ظُلُمٰتٍ
ثَلٰثٍ ؕ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
رَبُّكُمْ
لَهُ
الْمُلْكُ ؕ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۚ
فَاَنّٰی
تُصْرَفُوْنَ
۟
بنایا تم کو ایک جی سے پھر بنایا اس سے اس کا جوڑ ا 1 اور اتارے تمہارے واسطے چوپاؤں سے آٹھ نر مادہ 2 بناتا ہے تم کو ماں کے پیٹ میں ایک طرح پر دوسری طرح کے پیچھے 3 تین اندھیروں کے بیچ 4 وہ اللہ ہے رب تمہارا اسی کا راج ہے کسی کی بندگی نہیں اسکےسوائے پھر کہاں سے پھرے جاتے ہو 5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیقِ کائنات اور عقیدہ توحید ٭٭…
ہر چیز کا خالق، سب کا مالک، سب پر حکمران اور سب کا قابض اللہ ہی ہے۔ دن رات کا الٹ پھیر اسی کے ہاتھ ہے اسی کے حکم سے انتظام کے ساتھ دن رات ایک دوسرے کے پیچھے برابر مسلسل چلے آ رہے ہیں۔ نہ وہ آگے بڑھ سکے نہ وہ پیچھے رہ سکے۔ سورج چاند کو اس نے مسخر کر رکھا ہے وہ اپنے دور
تخلیقِ کائنات اور عقیدہ توحید ٭٭…
ہر چیز کا خالق، سب کا مالک، سب پر حکمران اور سب کا قابض اللہ ہی ہے۔ دن رات کا الٹ پھیر اسی کے ہاتھ ہے اسی کے حکم سے ان