الزمر 39:60 ويوم القيامة ترى الذين كذبوا على الله وجوههم مسودة اليس في جهنم مثوى للمتكبرين ٦٠
وَیَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
تَرَی
الَّذِیْنَ
كَذَبُوْا
عَلَی
اللّٰهِ
وُجُوْهُهُمْ
مُّسْوَدَّةٌ ؕ
اَلَیْسَ
فِیْ
جَهَنَّمَ
مَثْوًی
لِّلْمُتَكَبِّرِیْنَ
۟
اور قیامت کے دن تو دیکھے انکو جو جھوٹ بولتے ہیں اللہ پر کہ ان کے منہ ہوں سیاہ 1 کیا نہیں دوزخ میں ٹھکانہ غرور والوں کا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کے چہرے سیاہ ہو جائیں گے ٭٭…
قیامت کے دن دو طرح کے لوگ ہوں گے۔ کالے منہ والے اور نورانی چہرے والے۔ تفرقہ اور اختلاف والوں کے چہرے تو سیاہ پڑ جائیں گے اور اہل سنت والجماعت کی خوبصورت شکلیں نورانی ہو جائیں گی۔ اللہ کے شریک ٹھہرانے والوں اس کی اولاد مقرر کرنے والوں کو دیکھے گا کہ ان کے جھوٹ اور بہ
مشرکین کے چہرے سیاہ ہو جائیں گے ٭٭…
قیامت کے دن دو طرح کے لوگ ہوں گے۔ کالے منہ والے اور نورانی چہرے والے۔ تفرقہ اور اختلاف والوں کے چہرے تو سیاہ پڑ جائی