الزمر 39:67 وما قدروا الله حق قدره والارض جميعا قبضته يوم القيامة والسماوات مطويات بيمينه سبحانه وتعالى عما يشركون ٦٧
وَمَا
قَدَرُوا
اللّٰهَ
حَقَّ
قَدْرِهٖ ۖۗ
وَالْاَرْضُ
جَمِیْعًا
قَبْضَتُهٗ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
وَالسَّمٰوٰتُ
مَطْوِیّٰتٌ
بِیَمِیْنِهٖ ؕ
سُبْحٰنَهٗ
وَتَعٰلٰی
عَمَّا
یُشْرِكُوْنَ
۟
اور نہیں سمجھے اللہ کو جتنا کچھ وہ ہے 1 اور زمین ساری ایک مٹھی ہے اسکی دن قیامت کے اور آسمان لپٹے ہوئے ہوں اسکے داہنے ہاتھ میں وہ پاک ہے اور بہت اوپر ہے اس سے کہ شریک بتلاتے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زمین و آسمان اللہ کی انگلیوں میں ٭٭…
مشرکین نے دراصل اللہ تعالیٰ کی قدر و عظمت جانی ہی نہیں اسی وجہ سے وہ اس کے ساتھ دوسروں کو شریک کرنے لگے، اس سے بڑھ کر عزت والا اس سے زیادہ بادشاہت والا اس سے بڑھ کر غلبے اور قدرت والا کوئی نہیں، نہ کوئی اس کا ہمسر اور نہ برابری کرنے والا ہے۔ یہ آیت کفار قریش کے بار
زمین و آسمان اللہ کی انگلیوں میں ٭٭…
مشرکین نے دراصل اللہ تعالیٰ کی قدر و عظمت جانی ہی نہیں اسی وجہ سے وہ اس کے ساتھ دوسروں کو شریک کرنے لگے، اس سے بڑھ