الزمر 39:68 ونفخ في الصور فصعق من في السماوات ومن في الارض الا من شاء الله ثم نفخ فيه اخرى فاذا هم قيام ينظرون ٦٨
وَنُفِخَ
فِی
الصُّوْرِ
فَصَعِقَ
مَنْ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَنْ
فِی
الْاَرْضِ
اِلَّا
مَنْ
شَآءَ
اللّٰهُ ؕ
ثُمَّ
نُفِخَ
فِیْهِ
اُخْرٰی
فَاِذَا
هُمْ
قِیَامٌ
یَّنْظُرُوْنَ
۟
اور اُس روز صُور پھُونکا جائے گا 1 اور وہ سب مر کر گر جائیں گے جو آسمانوں اور زمین میں ہیں سوائے اُن کے جنہیں اللہ زندہ رکھنا چاہے۔ پھر ایک دُوسرا صُور پھونکا جائے گا اور یکایک سب کے سب اُٹھ کر دیکھنے لگیں گے۔ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کی ہولناکی کا بیان ٭٭…
قیامت کی ہولناکی اور دہشت و وحشت کا ذکر ہو رہا ہے کہ صور پھونکا جائے گا۔ یہ دوسرا صور ہو گا جس سے ہر زندہ مردہ ہو جائے گا خواہ آسمان میں ہو خواہ زمین میں۔ مگر جسے اللہ چاہے۔
صور کی مشہور حدیث میں ہے کہ پھر باقی والوں کی روحیں قبض کی جائیں گی یہاں تک کہ سب سے آخر خود ملک
قیامت کی ہولناکی کا بیان ٭٭…
قیامت کی ہولناکی اور دہشت و وحشت کا ذکر ہو رہا ہے کہ صور پھونکا جائے گا۔ یہ دوسرا صور ہو گا جس سے ہر زندہ مردہ ہو جائے گا خ