الزمر 39:69 واشرقت الارض بنور ربها ووضع الكتاب وجيء بالنبيين والشهداء وقضي بينهم بالحق وهم لا يظلمون ٦٩
وَاَشْرَقَتِ
الْاَرْضُ
بِنُوْرِ
رَبِّهَا
وَوُضِعَ
الْكِتٰبُ
وَجِایْٓءَ
بِالنَّبِیّٖنَ
وَالشُّهَدَآءِ
وَقُضِیَ
بَیْنَهُمْ
بِالْحَقِّ
وَهُمْ
لَا
یُظْلَمُوْنَ
۟
اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگا اٹھے گی1 ، نامہٴ اعمال حاضر کیے جائیں گے نبیوں اور گواہوں کو ﻻیا جائے گا2 اور لوگوں کے درمیان حق حق فیصلے کر دیے جائیں گے، اور وه ﻇلم نہ کیے جائیں گے.3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کی ہولناکی کا بیان ٭٭…
قیامت کی ہولناکی اور دہشت و وحشت کا ذکر ہو رہا ہے کہ صور پھونکا جائے گا۔ یہ دوسرا صور ہو گا جس سے ہر زندہ مردہ ہو جائے گا خواہ آسمان میں ہو خواہ زمین میں۔ مگر جسے اللہ چاہے۔
صور کی مشہور حدیث میں ہے کہ پھر باقی والوں کی روحیں قبض کی جائیں گی یہاں تک کہ سب سے آخر خود ملک
قیامت کی ہولناکی کا بیان ٭٭…
قیامت کی ہولناکی اور دہشت و وحشت کا ذکر ہو رہا ہے کہ صور پھونکا جائے گا۔ یہ دوسرا صور ہو گا جس سے ہر زندہ مردہ ہو جائے گا خ