الزمر 39:9 امن هو قانت اناء الليل ساجدا وقايما يحذر الاخرة ويرجو رحمة ربه قل هل يستوي الذين يعلمون والذين لا يعلمون انما يتذكر اولو الالباب ٩
اَمَّنْ
هُوَ
قَانِتٌ
اٰنَآءَ
الَّیْلِ
سَاجِدًا
وَّقَآىِٕمًا
یَّحْذَرُ
الْاٰخِرَةَ
وَیَرْجُوْا
رَحْمَةَ
رَبِّهٖ ؕ
قُلْ
هَلْ
یَسْتَوِی
الَّذِیْنَ
یَعْلَمُوْنَ
وَالَّذِیْنَ
لَا
یَعْلَمُوْنَ ؕ
اِنَّمَا
یَتَذَكَّرُ
اُولُوا
الْاَلْبَابِ
۟۠
بھلا ایک جو بندگی میں لگا ہوا ہے رات کی گھڑیوں میں سجدے کرتا ہوا اور کھڑا ہو اخطرہ رکھتا ہے آخرت کا اور امید رکھتا ہے اپنے رب کی مہربانی کی تو کہہ کوئی برابر ہوتے ہیں سمجھ والے اور بے سمجھ سوچتے وہی ہیں جن کو عقل ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرک اور موحد برابر نہیں ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ جس کی حالت یہ ہو وہ مشرک کے برابر نہیں۔ جیسے فرمان ہے «لَيْسُوْا سَوَاءً مِنْ اَھْلِ الْكِتٰبِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ يَتْلُونَ آيَاتِ اللَّـهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَهُمْ يَسْجُدُونَ» [3-آل عمران:113] ، یعنی ” سب کے سب برابر کے نہیں، اہل کتاب میں وہ جماعت بھی ہے
مشرک اور موحد برابر نہیں ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ جس کی حالت یہ ہو وہ مشرک کے برابر نہیں۔ جیسے فرمان ہے «لَيْسُوْا سَوَاءً مِنْ اَھْلِ الْكِتٰبِ أُمَّةٌ قَائِ