فاطر 35:14 ان تدعوهم لا يسمعوا دعاءكم ولو سمعوا ما استجابوا لكم ويوم القيامة يكفرون بشرككم ولا ينبيك مثل خبير ١٤
اِنْ
تَدْعُوْهُمْ
لَا
یَسْمَعُوْا
دُعَآءَكُمْ ۚ
وَلَوْ
سَمِعُوْا
مَا
اسْتَجَابُوْا
لَكُمْ ؕ
وَیَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
یَكْفُرُوْنَ
بِشِرْكِكُمْ ؕ
وَلَا
یُنَبِّئُكَ
مِثْلُ
خَبِیْرٍ
۟۠
انہیں پکارو تو وہ تمہاری دُعائیں سُن نہیں سکتے اور سُن لیں تو ان کا تمہیں کوئی جواب نہیں دے سکتے۔ 1 اور قیامت کے روز وہ تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے۔ 2 حقیقت ِ حال کی ایسی صحیح خبر تمہیں ایک خبر دار کے سوا کوئی نہیں دے سکتا۔ 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرما رہا ہے کہ اس نے رات کو اندھیرے والی اور دن کو روشنی والا بنایا ہے۔ کبھی کی راتیں بڑی کبھی کے دن بڑے۔ کبھی دونوں یکساں۔ کبھی جاڑے ہیں کبھی گرمیاں ہیں۔ اسی نے سورج اور چاند کو تھمے ہوئے اور چلتے پھرتے ستاروں کو مطیع کر رکھا ہے۔ مقدار معین پر اللہ کی طرف سے م
باب…
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرما رہا ہے کہ اس نے رات کو اندھیرے والی اور دن کو روشنی والا بنایا ہے۔ کبھی کی راتیں بڑی کبھی کے دن بڑے۔ کبھی