فاطر 35:27 الم تر ان الله انزل من السماء ماء فاخرجنا به ثمرات مختلفا الوانها ومن الجبال جدد بيض وحمر مختلف الوانها وغرابيب سود ٢٧
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
اَنْزَلَ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً ۚ
فَاَخْرَجْنَا
بِهٖ
ثَمَرٰتٍ
مُّخْتَلِفًا
اَلْوَانُهَا ؕ
وَمِنَ
الْجِبَالِ
جُدَدٌ
بِیْضٌ
وَّحُمْرٌ
مُّخْتَلِفٌ
اَلْوَانُهَا
وَغَرَابِیْبُ
سُوْدٌ
۟
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ نے آسمان سے پانی اتارا پھر ہم نے اس سے مختلف رنگوں کے پھل پیدا کردئے اور پہاڑوں میں بھی سفید اورسرخ، مختلف رنگوں کے ٹکڑے ہیں اور گہرے سیاہ بھی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رب کی قدرتیں ٭٭…
رب کی قدرتوں کے کمالات دیکھو کہ ایک ہی قسم کی چیزوں میں گوناگوں نمونے نظر آتے ہیں۔ ایک پانی آسمان سے اترتا ہے اور اسی سے مختلف قسم کے رنگ برنگے پھل پیدا ہو جاتے ہیں۔ سرخ سبز سفید وغیرہ اسی طرح ہر ایک کی خوشبو الگ الگ ہر ایک کا ذائقہ جداگانہ جیسے اور آیت میں فرمایا «وَفِي الْاَرْضِ ق
رب کی قدرتیں ٭٭…
رب کی قدرتوں کے کمالات دیکھو کہ ایک ہی قسم کی چیزوں میں گوناگوں نمونے نظر آتے ہیں۔ ایک پانی آسمان سے اترتا ہے اور اسی سے مختلف قسم کے ر