فاطر 35:28 ومن الناس والدواب والانعام مختلف الوانه كذالك انما يخشى الله من عباده العلماء ان الله عزيز غفور ٢٨
وَمِنَ
النَّاسِ
وَالدَّوَآبِّ
وَالْاَنْعَامِ
مُخْتَلِفٌ
اَلْوَانُهٗ
كَذٰلِكَ ؕ
اِنَّمَا
یَخْشَی
اللّٰهَ
مِنْ
عِبَادِهِ
الْعُلَمٰٓؤُا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَزِیْزٌ
غَفُوْرٌ
۟
اور اسی طرح انسانوں جانوروں اور چوپایوں کے بھی مختلف رنگ ہیں یقینا اللہ سے ڈرتے تو اس کے بندوں میں سے وہی ہیں جو اہل علم ہیں۔ یقینا اللہ بہت زبردست ہے نہایت بخشنے والا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رب کی قدرتیں ٭٭…
رب کی قدرتوں کے کمالات دیکھو کہ ایک ہی قسم کی چیزوں میں گوناگوں نمونے نظر آتے ہیں۔ ایک پانی آسمان سے اترتا ہے اور اسی سے مختلف قسم کے رنگ برنگے پھل پیدا ہو جاتے ہیں۔ سرخ سبز سفید وغیرہ اسی طرح ہر ایک کی خوشبو الگ الگ ہر ایک کا ذائقہ جداگانہ جیسے اور آیت میں فرمایا «وَفِي الْاَرْضِ ق
رب کی قدرتیں ٭٭…
رب کی قدرتوں کے کمالات دیکھو کہ ایک ہی قسم کی چیزوں میں گوناگوں نمونے نظر آتے ہیں۔ ایک پانی آسمان سے اترتا ہے اور اسی سے مختلف قسم کے ر