فاطر 35:32 ثم اورثنا الكتاب الذين اصطفينا من عبادنا فمنهم ظالم لنفسه ومنهم مقتصد ومنهم سابق بالخيرات باذن الله ذالك هو الفضل الكبير ٣٢
ثُمَّ
اَوْرَثْنَا
الْكِتٰبَ
الَّذِیْنَ
اصْطَفَیْنَا
مِنْ
عِبَادِنَا ۚ
فَمِنْهُمْ
ظَالِمٌ
لِّنَفْسِهٖ ۚ
وَمِنْهُمْ
مُّقْتَصِدٌ ۚ
وَمِنْهُمْ
سَابِقٌ
بِالْخَیْرٰتِ
بِاِذْنِ
اللّٰهِ ؕ
ذٰلِكَ
هُوَ
الْفَضْلُ
الْكَبِیْرُ
۟ؕ
پھر ہم نے وارث کئے کتاب کے وہ لوگ جن کو چن لیا ہم نے اپنے بندوں میں سے پھر کوئی ان میں برا کرتا ہے اپنی جان کا اور کوئی ان میں ہے بیچ کی چال پر اور کوئی ان میں آگے بڑھ گیا ہے لیکر خوبیاں اللہ کے حکم سے یہی ہے بڑی بزرگی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عظمت قرآن کریم اور ملت بیضا ٭٭…
جس کتاب کا اوپر ذکر ہوا تھا اس بزرگ کتاب یعنی قرآن کریم کو ہم نے اپنے چیدہ بندوں کے ہاتھوں میں دیا ہے یعنی اس امت کے ہاتھوں۔ پھر حرمت والے کام بھی اس سے سرزد ہو گئے۔ بعض درمیانہ درجے کے رہے جنہوں نے محرمات سے تو اجتناب کیا واجبات بجا لاتے رہے لیکن کبھی کبھی کوئی مستحب ک
عظمت قرآن کریم اور ملت بیضا ٭٭…
جس کتاب کا اوپر ذکر ہوا تھا اس بزرگ کتاب یعنی قرآن کریم کو ہم نے اپنے چیدہ بندوں کے ہاتھوں میں دیا ہے یعنی اس امت کے ہات