فاطر 35:33 جنات عدن يدخلونها يحلون فيها من اساور من ذهب ولولوا ولباسهم فيها حرير ٣٣
جَنّٰتُ
عَدْنٍ
یَّدْخُلُوْنَهَا
یُحَلَّوْنَ
فِیْهَا
مِنْ
اَسَاوِرَ
مِنْ
ذَهَبٍ
وَّلُؤْلُؤًا ۚ
وَلِبَاسُهُمْ
فِیْهَا
حَرِیْرٌ
۟
باغ ہیں بسنے کے جن میں وہ جائیں گے وہاں انکو پہنایا جائے گا کنگن سونے کے او رموتی کے اور انکی پوشاک وہاں ریشمی ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عظمت قرآن کریم اور ملت بیضا ٭٭…
جس کتاب کا اوپر ذکر ہوا تھا اس بزرگ کتاب یعنی قرآن کریم کو ہم نے اپنے چیدہ بندوں کے ہاتھوں میں دیا ہے یعنی اس امت کے ہاتھوں۔ پھر حرمت والے کام بھی اس سے سرزد ہو گئے۔ بعض درمیانہ درجے کے رہے جنہوں نے محرمات سے تو اجتناب کیا واجبات بجا لاتے رہے لیکن کبھی کبھی کوئی مستحب ک
عظمت قرآن کریم اور ملت بیضا ٭٭…
جس کتاب کا اوپر ذکر ہوا تھا اس بزرگ کتاب یعنی قرآن کریم کو ہم نے اپنے چیدہ بندوں کے ہاتھوں میں دیا ہے یعنی اس امت کے ہات