فاطر 35:37 وهم يصطرخون فيها ربنا اخرجنا نعمل صالحا غير الذي كنا نعمل اولم نعمركم ما يتذكر فيه من تذكر وجاءكم النذير فذوقوا فما للظالمين من نصير ٣٧
وَهُمْ
یَصْطَرِخُوْنَ
فِیْهَا ۚ
رَبَّنَاۤ
اَخْرِجْنَا
نَعْمَلْ
صَالِحًا
غَیْرَ
الَّذِیْ
كُنَّا
نَعْمَلُ ؕ
اَوَلَمْ
نُعَمِّرْكُمْ
مَّا
یَتَذَكَّرُ
فِیْهِ
مَنْ
تَذَكَّرَ
وَجَآءَكُمُ
النَّذِیْرُ ؕ
فَذُوْقُوْا
فَمَا
لِلظّٰلِمِیْنَ
مِنْ
نَّصِیْرٍ
۟۠
اور وہ لوگ اس میں چلائیں گے اے ہمارے رب، ہم کو نکال لے ہم نیک عمل کریں گے ،اس سے مختلف جو ہم کیا کرتے تھے کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہ دی کہ جس کو سمجھنا ہوتا وہ سمجھ سکتااور تمھارے پاس ڈرانے والا آیا اب چکھو کہ ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برے لوگوں کا روح فرسا حال ٭٭…
نیک لوگوں کا حال بیان فرما کر اب برے لوگوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ یہ دوزخ کی آگ میں جلتے جھلستے رہیں گے۔ انہیں وہاں موت بھی نہیں آئے گی جو مر جائیں۔ جیسے اور آیت میں ہے «ثُمَّ لَا يَمُوْتُ فِيْهَا وَلَا يَحْيٰي» [87-الأعلى:13] نہ وہاں انہیں موت آئے گی نہ کوئی اچھ
برے لوگوں کا روح فرسا حال ٭٭…
نیک لوگوں کا حال بیان فرما کر اب برے لوگوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ یہ دوزخ کی آگ میں جلتے جھلستے رہیں گے۔ انہیں وہاں موت