فاطر 35:39 هو الذي جعلكم خلايف في الارض فمن كفر فعليه كفره ولا يزيد الكافرين كفرهم عند ربهم الا مقتا ولا يزيد الكافرين كفرهم الا خسارا ٣٩
هُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَكُمْ
خَلٰٓىِٕفَ
فِی
الْاَرْضِ ؕ
فَمَنْ
كَفَرَ
فَعَلَیْهِ
كُفْرُهٗ ؕ
وَلَا
یَزِیْدُ
الْكٰفِرِیْنَ
كُفْرُهُمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ
اِلَّا
مَقْتًا ۚ
وَلَا
یَزِیْدُ
الْكٰفِرِیْنَ
كُفْرُهُمْ
اِلَّا
خَسَارًا
۟
وہی ہے جس نے کیا تمکو قائم مقام زمین میں 1 پھر جو کوئی ناشکری کرے تو اس پر پڑے اسکی ناشکری اور منکروں کو نہ بڑھے گی انکے انکار سے ان کے رب کے سامنے مگر بیزاری اور منکروں کو نہ بڑھے گا انکے انکار سے مگر نقصان 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وسیع العلم اللہ تعالٰی کا فرمان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے وسیع اور بےپایاں علم کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ آسمان و زمین کی ہرچیز کا عالم ہے دلوں کے بھید سینوں کی باتیں اس پر عیاں ہیں۔ ہر عامل کو اس کے عمل کا بدلہ وہ دے گا، اس نے تمہیں زمین میں ایک دوسرے کا خلیفہ بنایا ہے۔ کافروں کے کفر کا وبال خود ان پر ہے۔
وسیع العلم اللہ تعالٰی کا فرمان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے وسیع اور بےپایاں علم کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ آسمان و زمین کی ہرچیز کا عالم ہے دلوں کے بھید سینوں