فاطر 35:6 ان الشيطان لكم عدو فاتخذوه عدوا انما يدعو حزبه ليكونوا من اصحاب السعير ٦
اِنَّ
الشَّیْطٰنَ
لَكُمْ
عَدُوٌّ
فَاتَّخِذُوْهُ
عَدُوًّا ؕ
اِنَّمَا
یَدْعُوْا
حِزْبَهٗ
لِیَكُوْنُوْا
مِنْ
اَصْحٰبِ
السَّعِیْرِ
۟ؕ
تحقیق شیطان تمہارا دشمن ہے سو تم بھی سمجھ رکھو اس کو دشمن وہ تو بلاتا ہے اپنے گروہ کو اسی واسطے کے ہوں دوزخ والوں میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مایوسی کی ممانعت ٭٭…
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ کے زمانے کے کفار آپ کی مخالفت کریں اور آپ کی بتائی ہوئی توحید اور خود آپ کی سچی رسالت کو جھٹلائیں۔ تو آپ شکستہ دل نہ ہو جایا کریں۔ اگلے نبیوں کے ساتھ بھی یہی ہوتا رہا۔ سب کاموں کا مرجع اللہ کی طرف ہے۔ وہ سب کو ان کے تمام کاموں کے بدلا دے گا اور س
مایوسی کی ممانعت ٭٭…
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ کے زمانے کے کفار آپ کی مخالفت کریں اور آپ کی بتائی ہوئی توحید اور خود آپ کی سچی رسالت کو جھٹلائی