فصلت 41:10 وجعل فيها رواسي من فوقها وبارك فيها وقدر فيها اقواتها في اربعة ايام سواء للسايلين ١٠
وَجَعَلَ
فِیْهَا
رَوَاسِیَ
مِنْ
فَوْقِهَا
وَبٰرَكَ
فِیْهَا
وَقَدَّرَ
فِیْهَاۤ
اَقْوَاتَهَا
فِیْۤ
اَرْبَعَةِ
اَیَّامٍ ؕ
سَوَآءً
لِّلسَّآىِٕلِیْنَ
۟
اور رکھے اس میں بھاری پہاڑ اوپر سے اور برکت رکھی اسکے اندر اور ٹھہرائیں اُسمیں خوراکیں اُسکی 1 چار دن میں پورا ہوا پوچھنے والوں کو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیق کائنات کا مرحلہ وار ذکر ٭٭…
ہر چیز کا خالق ہرچیز کا مالک ہرچیز پر حاکم ہرچیز پر قادر صرف اللہ ہے۔ پس عبادتیں بھی صرف اسی کی کرنی چاہئیں۔ اس نے زمین جیسی وسیع مخلوق کو اپنی کمال قدرت سے صرف دو دن میں پیدا کر دیا ہے۔ تمہیں نہ اس کے ساتھ کفر کرنا چاہے نہ شرک۔ جس طرح سب کا پیدا کرنے والا وہی ایک ہے۔
تخلیق کائنات کا مرحلہ وار ذکر ٭٭…
ہر چیز کا خالق ہرچیز کا مالک ہرچیز پر حاکم ہرچیز پر قادر صرف اللہ ہے۔ پس عبادتیں بھی صرف اسی کی کرنی چاہئیں۔ اس نے زمی