فصلت 41:24 فان يصبروا فالنار مثوى لهم وان يستعتبوا فما هم من المعتبين ٢٤
فَاِنْ
یَّصْبِرُوْا
فَالنَّارُ
مَثْوًی
لَّهُمْ ۚ
وَاِنْ
یَّسْتَعْتِبُوْا
فَمَا
هُمْ
مِّنَ
الْمُعْتَبِیْنَ
۟
پس اگر وہ صبر کریں تو آگ ہی ان کا ٹھکانا ہے،اور اگر وہ معافی مانگیں تو ان کو معافی نہیں ملے گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اپنا دشمن آپ ہے ٭٭…
یعنی ان مشرکوں سے کہو کہ ” قیامت کے دن ان کا حشر جہنم کی طرف ہو گا اور داروغہ جہنم ان سب کو جمع کریں گے “۔
جیسے فرمان ہے «وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِيْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًا» [19-مريم:86] یعنی ” گنہگاروں کو سخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے “۔
انہیں ج
انسان اپنا دشمن آپ ہے ٭٭…
یعنی ان مشرکوں سے کہو کہ ” قیامت کے دن ان کا حشر جہنم کی طرف ہو گا اور داروغہ جہنم ان سب کو جمع کریں گے “۔
جیسے فرمان ہے «وَ