فصلت 41:25 ۞ وقيضنا لهم قرناء فزينوا لهم ما بين ايديهم وما خلفهم وحق عليهم القول في امم قد خلت من قبلهم من الجن والانس انهم كانوا خاسرين ٢٥
وَقَیَّضْنَا
لَهُمْ
قُرَنَآءَ
فَزَیَّنُوْا
لَهُمْ
مَّا
بَیْنَ
اَیْدِیْهِمْ
وَمَا
خَلْفَهُمْ
وَحَقَّ
عَلَیْهِمُ
الْقَوْلُ
فِیْۤ
اُمَمٍ
قَدْ
خَلَتْ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
مِّنَ
الْجِنِّ
وَالْاِنْسِ ۚ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
خٰسِرِیْنَ
۟۠
اور لگا دیے ہم نے انکے پیچھے ساتھ رہنے والے پھر انہوں نے خوبصورت بنادیا انکی آنکھوں میں اسکو جو انکے آگے ہو اور جو انکے پیچھے ہو 1 اور ٹھیک پڑ چکی ان پر عذاب کی بات ان فرقوں کے ساتھ جو گذر چکے ان سے پہلے جنوں کے اور آدمیوں کے 2 بیشک وہ تھے ٹوٹے والے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے۔ اس نے کچھ جن و انس ایسے ان کے ساتھ کر دیئے تھے۔ جنہوں نے ان کے بداعمال انہیں اچھی صورت میں دکھائے۔ انہوں نے سمجھ لیا کہ دور ماضی کے لحاظ سے اور آئند
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے