فصلت 41:27 فلنذيقن الذين كفروا عذابا شديدا ولنجزينهم اسوا الذي كانوا يعملون ٢٧
فَلَنُذِیْقَنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
عَذَابًا
شَدِیْدًا ۙ
وَّلَنَجْزِیَنَّهُمْ
اَسْوَاَ
الَّذِیْ
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
سو ہم کو ضرور چکھانا ہے منکروں کو سخت عذاب اور ان کو بدلا دینا ہے برے سے کاموں کا جو وہ کرتے تھے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے۔ اس نے کچھ جن و انس ایسے ان کے ساتھ کر دیئے تھے۔ جنہوں نے ان کے بداعمال انہیں اچھی صورت میں دکھائے۔ انہوں نے سمجھ لیا کہ دور ماضی کے لحاظ سے اور آئند
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے