فصلت 41:3 كتاب فصلت اياته قرانا عربيا لقوم يعلمون ٣
كِتٰبٌ
فُصِّلَتْ
اٰیٰتُهٗ
قُرْاٰنًا
عَرَبِیًّا
لِّقَوْمٍ
یَّعْلَمُوْنَ
۟ۙ
(ایسی) کتاب ہے جس کی آیتوں کی واضح تفصیل کی گئی ہے1 ، (اس حال میں کہ) قرآن عربی زبان میں ہے2 اس قوم کے لیے جو جانتی ہے.3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر معجزۂ قرآن کے باوجود ہدایت نہ پائی ٭٭…
فرماتا ہے کہ ”یہ عربی کا قرآن اللہ رحمان کا اتار ہوا ہے“۔ جیسے اور آیت میں فرمایا «قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدُسِ مِن رَّبِّكَ بِالْحَقِّ» [16-النحل:102] ” اسے تیرے رب کے حکم سے روح الامین نے حق کے ساتھ نازل فرمایا ہے “۔
اور آیت میں ہے «وَإِنَّهُ لَتَ
ہر معجزۂ قرآن کے باوجود ہدایت نہ پائی ٭٭…
فرماتا ہے کہ ”یہ عربی کا قرآن اللہ رحمان کا اتار ہوا ہے“۔ جیسے اور آیت میں فرمایا «قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْق