فصلت 41:40 ان الذين يلحدون في اياتنا لا يخفون علينا افمن يلقى في النار خير ام من ياتي امنا يوم القيامة اعملوا ما شيتم انه بما تعملون بصير ٤٠
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یُلْحِدُوْنَ
فِیْۤ
اٰیٰتِنَا
لَا
یَخْفَوْنَ
عَلَیْنَا ؕ
اَفَمَنْ
یُّلْقٰی
فِی
النَّارِ
خَیْرٌ
اَمْ
مَّنْ
یَّاْتِیْۤ
اٰمِنًا
یَّوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
اِعْمَلُوْا
مَا
شِئْتُمْ ۙ
اِنَّهٗ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
بَصِیْرٌ
۟
جو لوگ ٹیڑھے چلتے ہیں ہماری باتوں میں وہ ہم سے چھپے ہوئے نہیں بھلا ایک جو پڑتا ہے آگ میں وہ بہتر یا ایک جو آئے گا امن سے دن قیامت کے کئے جاؤ جو چاہو بیشک جو تم کرتے ہو وہ دیکھتا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب و ثواب نہ ہوتا تو عمل نہ ہوتا ٭٭…
«اِلْحَاد» کے معنی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کلام کو اس کی جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے کے مروی ہیں۔ اور قتادہ رحمہ اللہ وغیرہ سے «اِلْحَاد» کے معنی کفر و عناد ہیں۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” ملحد لوگ ہم سے مخفی نہیں۔ ہمارے اسماء وصفات کو ادھر ادھر کر
عذاب و ثواب نہ ہوتا تو عمل نہ ہوتا ٭٭…
«اِلْحَاد» کے معنی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کلام کو اس کی جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے کے مروی ہیں۔ اور