فصلت 41:41 ان الذين كفروا بالذكر لما جاءهم وانه لكتاب عزيز ٤١
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِالذِّكْرِ
لَمَّا
جَآءَهُمْ ۚ
وَاِنَّهٗ
لَكِتٰبٌ
عَزِیْزٌ
۟ۙ
یقینا وہ لوگ جنہوں نے اس یاد دہانی کا انکار کیا جبکہ یہ ان کے پاس آگئی۔ (انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ) بلاشبہ یہ ایک زبردست کتاب ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب و ثواب نہ ہوتا تو عمل نہ ہوتا ٭٭…
«اِلْحَاد» کے معنی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کلام کو اس کی جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے کے مروی ہیں۔ اور قتادہ رحمہ اللہ وغیرہ سے «اِلْحَاد» کے معنی کفر و عناد ہیں۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” ملحد لوگ ہم سے مخفی نہیں۔ ہمارے اسماء وصفات کو ادھر ادھر کر
عذاب و ثواب نہ ہوتا تو عمل نہ ہوتا ٭٭…
«اِلْحَاد» کے معنی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کلام کو اس کی جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے کے مروی ہیں۔ اور